حدیث نمبر :199 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگ سونے چاندی کی کانوں کی طرح مختلف کانیں ہیں ۱؎ جو کفر میں اعلٰی تھے وہ اسلام میں بھی اعلٰی ہیں جب کہ عالم بن جائیں ۲؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی صورت میں تمام انسان یکساں مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ذُرِّيَّةًۢ بَعۡضُهَا مِنۡۢ بَعۡضٍ‌ؕ وَاللّٰهُ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ‌ۚ ترجمہ: ان میں سے بعض ‘ بعض کی اولاد ہیں اور اللہ بہت سننے والا، خوب جاننے والا ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ان میں سے بعض، بعض کی اولاد ہیں اور اللہ تعالیٰ بہت سننے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com