وَيۡلٌ لِّـكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِيۡمٍۙ ۞- سورۃ نمبر 45 الجاثية آیت نمبر 7
sulemansubhani نے Sunday، 15 August 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيۡلٌ لِّـكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِيۡمٍۙ ۞ ترجمہ: ہر بہتان تراشنے والے بدکار کے لیے ہلاکت ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ہر بہتان تراشنے والے بدکار کے لیے ہلاکت ہے وہ اللہ کی ان آیتوں کو سنتا ہے جو اس پر تلاوت کی جاتی ہیں، […]