يٰسٓ – سورۃ نمبر 36 يس آیت نمبر 1
sulemansubhani نے Saturday، 9 January 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰسٓ ۞ ترجمہ: یاسین تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یاسین قرآن حکیم کی قسم بیشک آپ ضرور رسولوں میں سے ہیں سیدھے راستے پر قائم ہیں (یٰسین : ٤-١) بعض سورتوں کی ابتداء میں حروف مقطعات ذکر کرنے کی حکمت یٰسین حروف مقطعات میں […]