کنزالایمان مع خزائن العرفان پارہ 3 رکوع 6 سورہ البقرہ آیت نمبر274 تا 281
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْۚ-وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَؔ(۲۷۴) وہ جو اپنے مال خیرات کرتے ہیں رات میں اور دن میں چھپے او رظاہر (ف۵۸۳) ان کے لیے ان کا نیگ(اجر) ہے ان کے رب کے پاس ان کو نہ کچھ اندیشہ ہو نہ […]