أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا يَنۡظُرُ هٰٓؤُلَاۤءِ اِلَّا صَيۡحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنۡ فَوَاقٍ ۞ ترجمہ: اور یہ (کفار) صرف ایک سخت چنگھاڑ کا انتظار کررہے ہیں جس کے درمیان کوئی مہلت نہیں ہوگی تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور یہ (کفار) صرف ایک سخت چنگھاڑ کا انتظار […]

مکمل تحریر پڑھیے »