چاند اور ستاروں کی پیدائش و حکمتیں
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.
چاند اور ستاروں کی پیدائش و حکمتیں ڈاکٹر عبد الواحد علیمی ٭٭٭ ارشاد باری تعالی ہے تَبَارَکَ الَّذِیْ جَعَلَ فِی السَّمَائِ بُرُوْجاً وَ جَعَلَ فِیْھَا سِرَاجاً وَ قَمَراً مُنِیْرا۔ (سورہ فرقان۔ ۶۱) ترجمہ: بہت برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں بُرج بنائے اور بنایا اس میں چراغ اور روشن چاند۔ رات کو اللہ […]