آگ سے جلنے پر ابتدائی طبی امداد (ڈاکٹر کامران اسحاق عطاری) آگ اللہ تعالٰیکی نعمت ہےکہ ہم کھانا پکانے ،پانی گرم کرنے،دودھ ابالنے اور دیگر ضروریات زندگی پوری کرنے میں اس سے مدد لیتے ہیں،لیکن یہی آگ ہماری بے احتیاطی کی وجہ سے زحمت بھی بن سکتی ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہئے کہ بلاضرورت آگ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »