کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 14 حدیث نمبر 148
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.

١٤ – بَابُ التَّبَرُّزِ فِي الْبُيُوتِ گھروں میں قضاء حاجت کرنا   پہلے گھروں میں بیت الخلاء بنے ہوئے نہیں تھے، اس لیے خواتین قضاء حاجت کے لیے صحراء اور میدان میں جاتی تھیں، جیسا کہ اس سے پہلے باب میں ذکر ہے، بعد میں گھروں میں بیت الخلاء بنا دیئے گئے تو پھر خواتین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 13 حدیث نمبر 147
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2024 کو شائع کیا.

١٤٧ – حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أذِنَ اَنْ تَخْرُجُنَ فِی حاجَتِكُنَّ . قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي الْبَرَازَ. صحیح مسلم:۲۱۷۰ الرقم المسلسل : ۵۵۶۴ امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں زکریاء نے حدیث بیان کی، انہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 13 حدیث نمبر 146
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2024 کو شائع کیا.

۱۳ – بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ الی الْبَرَازِ خواتین کا کھلے میدان میں ( قضاء حاجت کے لیے) نکلنا براز “ کا معنی وسیع میدان ہے اور یہ قضاء حاجت سے کنایہ ہے حدیث میں ہے: حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 12 حدیث نمبر 145
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2024 کو شائع کیا.

۱۲ – بَابُ مَنْ تَبَرَّزَ عَلَى لَبِنَتَيْنِ جو شخص قضاء حاجت کے لیے دو اینٹوں پر بیٹھا   باب سابق میں بالعموم قضاء حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے کی ممانعت تھی اور اس باب میں ائمہ ثلاثہ اور امام بخاری کی رائے کے مطابق بیت الخلاء میں قبلہ کی طرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 11 حدیث نمبر 144
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2024 کو شائع کیا.

۱۱ – بَاب لَا تُسْتَقْبَلُ الْقِبْلَةُ بِغَائِطِ  أوْ بَوْلٍ إِلَّا عِنْدَ الْبَنَاءِ جِدَارٍأَوْ نَحوه پاخانہ یا پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ کیا جائے لیکن جب عمارت میں ہو یا کسی دیوار یا اس طرح کی کسی چیز کی آڑ ہو تو کوئی حرج نہیں بعض علماء نے کہا ہے کہ قبلہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 10 حدیث نمبر 143
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2024 کو شائع کیا.

۱۰ – بَابٌ وَضْعِ الْمَاءِ عِنْدَ الْخَلَاءِ بیت الخلاء کے پاس پانی رکھنا باب سابق کے ساتھ اس کی مناسبت واضح ہے کیونکہ دونوں بابوں میں بیت الخلاء کے متعلق احکام ہیں ۔ ١٤٣ – حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ مِنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ ، عَنْ عُبَيْدِاللہ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، عَنِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 9 حدیث نمبر 142
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2024 کو شائع کیا.

۹ – بَابُ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْخَلَاءِ بیت الخلاء میں دخول کے وقت کیا کہے؟   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں جماع سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ذکر کا بیان تھا اور اس باب میں بیت الخلاء جانے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ذکر کا بیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 8 حدیث نمبر 141
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.

۸- بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى كُلِّ حَالٍ وَعِنْدَ الْوِقَاعِ ہر حال میں بسم اللہ پڑھنا اور جماع کے وقت بھی   امام بخاری نے پہلے سات ابواب وضوء کے اوصاف سے متعلق ذکر کیے اور اب استنجاء کے ابواب شروع کر رہے ہیں اور درمیان میں اس باب کو ذکر کیا، جس میں ہر کام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 7 حدیث نمبر 140
sulemansubhani نے Monday، 18 November 2024 کو شائع کیا.

۷- بَابُ غَسْلِ الْوَجْهِ بِالْيَدَيْنِ منْ غُرْفَةٍ وَاحِدَةٍ ایک ہاتھ سے چلو بنالر دونوں ہاتھوں سے چہرے کو دھونا   باب کے اس عنوان میں غرفة“ کا لفظ ہے اس کا معنی ہے : چلو بھرنا، اس کا ذکر قرآن مجید کی اس آیت میں ہے: إِلَّا مَنِ اعْتَرَفَ غُرْفَةٌ بِيَدِهِ. (البقره: ۲۴۹) مگر جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب الوضوء (الطہارہ) باب 6 حدیث نمبر 139
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2024 کو شائع کیا.

٦ – بَابُ إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ مکمل وضوء کرنا   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں وضوء کی تخفیف کا ذکر تھا اور اس باب میں وضوء کی تکمیل کا ذکر ہے۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ الْإِنْقاءُ حضرت ابن عمر نے کہا: وضوء کا اسباغ اور تکمیل […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com