أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَكِتٰبٍ مَّسۡطُوۡرٍۙ ۞ ترجمہ: اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے ” کتاب مسطور “ کے معانی اور مصادیق الطور : ٢ میں فرمایا : اور اس کتاب کی قسم جو لکھی ہوئی ہے۔ اس سے مراد قرآن مجید ہے جس کو مئومنین مصاحف میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »