sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَكَانَ لِزَامًا وَّ اَجَلٌ مُّسَمًّىؕ(۱۲۹) اور اگر تمہارے رب کی ایک بات نہ گزر چکی ہوتی (ف۱۹۵) تو ضرور عذاب انہیں (ف۱۹۶) لپٹ جاتا اور اگر نہ ہوتا ایک وعدہ ٹھہرایا ہوا (ف۱۹۷) (ف195) یعنی کہ یہ اُمّتِ محمّدِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عذاب میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓىٕكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَؕ-اَبٰى(۱۱۶) اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب سجدے میں گرے مگر ابلیس اُس نے نہ مانا فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰى(۱۱۷) تو ہم نے فرمایا اے آدم بےشک یہ تیرا اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًاۙ(۱۰۵) اور تم سے پہاڑوں کو پوچھتے ہیں (ف۱۶۰) تم فرماؤ انہیں میرا رب ریزہ ریزہ کرکے اڑا دے گا (ف160) شانِ نُزول : حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما نے فرمایا کہ قبیلۂ ثقیف کے ایک آدمی نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
وَ لَقَدْ قَالَ لَهُمْ هٰرُوْنُ مِنْ قَبْلُ یٰقَوْمِ اِنَّمَا فُتِنْتُمْ بِهٖۚ-وَ اِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمٰنُ فَاتَّبِعُوْنِیْ وَ اَطِیْعُوْۤا اَمْرِیْ(۹۰) اور بےشک ان سے ہارون نے اس سے پہلے کہا تھا کہ اے میری قوم یونہی ہے کہ تم اس کے سبب فتنے میں پڑے (ف۱۳۵) اور بےشک تمہارا رب رحمٰن ہے تو میری پیروی کرو اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
وَ لَقَدْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى ﳔ اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْ فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِیْقًا فِی الْبَحْرِ یَبَسًاۙ-لَّا تَخٰفُ دَرَكًا وَّ لَا تَخْشٰى(۷۷) اور بےشک ہم نے موسیٰ کو وحی کی (ف۱۰۵) کہ راتوں رات میرے بندوں کو لے چل (ف۱۰۶) اور ان کے لیے دریا میں سوکھا راستہ نکال دے (ف۱۰۷) تجھے ڈر نہ ہوگا کہ فرعون […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.
مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى(۵۵) ہم نے زمین ہی سے تمہیں بنایا (ف۶۷)اور اسی میں تمہیں پھر لے جائیں گے (ف۶۸) اور اسی سے تمہیں دوبارہ نکالیں گے (ف۶۹) (ف67) تمہارے جدِ اعلٰی حضرت آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام کو اس سے پیدا کر کے۔ (ف68) تمہاری موت و دفن کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْۙ(۲۵) عرض کی اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے (ف۲۷) (ف27) اور اسے تحمّلِ رسالت کے لئے وسیع فرما دے ۔ وَ یَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ(۲۶) اور میرے لیے میرا کام آسان کر وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْۙ(۲۷) اور میری زبان کی گرہ کھول دے (ف۲۸) (ف28) جو خورد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿﴾ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱) (ف1) سورۂ طٰہٰ مکیہ ہے اس میں آٹھ رکوع ہیں ایک سو پینتیس آیتیں اور ایک ہزار چھ سو اکتالیس ۱۶۴۱کلمے اور پانچ ہزار دو سو بیالیس ۵۲۴۲ حروف ہیں ۔ طٰهٰۚ(۱) مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰۤىۙ(۲) اے محبوب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.
اَلَمْ تَرَ اَنَّاۤ اَرْسَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ تَؤُزُّهُمْ اَزًّاۙ(۸۳) کیا تم نے نہ دیکھا کہ ہم نے کافروں پر شیطان بھیجے (ف۱۴۳) کہ وہ انہیں خوب اچھالتے ہیں(ف۱۴۴) (ف143) یعنی شیاطین کو ان پر چھوڑ دیا اور مسلّط کر دیا ۔ (ف144) اور مَعاصی پر ابھارتے ہیں ۔ فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْؕ-اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ(۸۴) توتم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.
وَ یَقُوْلُ الْاِنْسَانُ ءَاِذَا مَا مِتُّ لَسَوْفَ اُخْرَ جُ حَیًّا(۶۶) اور آدمی کہتا ہے کیا جب میں مرجاؤں گا تو ضرور عنقریب جِلا کر نکالا جاؤں گا(ف۱۱۳) (ف113) انسان سے یہاں مراد وہ کُفّار ہیں جو موت کے بعد زندہ کئے جانے کے منکِر تھے جیسے کہ اُبی بن خلف اور ولید بن مغیرہ انہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »