اِذۡ قَالَ لِاَبِيۡهِ وَقَوۡمِهٖ مَاذَا تَعۡبُدُوۡنَۚ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 85
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذۡ قَالَ لِاَبِيۡهِ وَقَوۡمِهٖ مَاذَا تَعۡبُدُوۡنَۚ ۞ ترجمہ: جب انہوں نے اپنے (عرفی) باپ اور اپنی قوم سے کہا : تم کن چیزوں کی عبادت کررہے ہو ؟ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کی قوم کی کواکب پرستی الصفت : ٨٧۔ ٨٥ میں فرمایا : جب انہوں […]