گستاخ رسول ﷺ کافر ہے
sulemansubhani نے Thursday، 30 May 2019 کو شائع کیا.
گستاخ رسول ﷺ کافر ہے القرآن :یاایھا الذین امنوالا تقولوا راعنا وقولوانظرنا واسمعوا ط وللکفرین عذاب الیمo ترجمہ : اے ایمان والو راعنا نہ کہو اور یوں عرض کرو کہ حضور ہم پر نظر رکھیں اور پہلے ہی سے بغور سنو اور کافروں کے لئے درد ناک عذاب ہے ۔(سورہ بقرہ ،پارہ :۲،آیت نمبر ۱۰۴) […]