اس نماز پر ستر گنا زیادہ ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 5 March 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :371 روایت ان ہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نماز کے لیئے مسواک کی جائے وہ اس نماز پر ستر گنا زیادہ ہے جس کے لیئے مسواک نہ کی جائے ۱؎ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا۔ شرح ۱؎ حدیث اپنے ظاہر پر […]