حدیث نمبر :415 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے فرماتی ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم میں ایسی عورت ہوں جو اپنے سر کے بال گوندھتی ہوں تو کیا جنابت کے غسل کے لیئے انہیں کھولا کروں فرمایا نہیں تمہیں یہی کافی ہے کہ اپنے سر پر تین لپ پانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »