وَمَا يَنۡطِقُ عَنِ الۡهَوٰىؕ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 3
sulemansubhani نے Wednesday، 1 December 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا يَنۡطِقُ عَنِ الۡهَوٰىؕ ۞ ترجمہ: وہ اپنی خواہش سے کلام نہیں کرتے ” ھوی “ کے معنی النجم : ٣ میں فرمایا : وہ اپنی خواہش سے کلام نہیں کرتے۔ ” الھوی “ کا معنی ہے : نفس کا شہوت کی طرف مائل ہونا، اس […]