فَرَاغَ اِلٰٓى اٰلِهَتِهِمۡ فَقَالَ اَلَا تَاۡكُلُوۡنَۚ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 91
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَرَاغَ اِلٰٓى اٰلِهَتِهِمۡ فَقَالَ اَلَا تَاۡكُلُوۡنَۚ ۞ ترجمہ: پھر وہ خاموشی سے ان کے معبودوں کے پاس گئے اور ان سے تم کیوں نہیں کھاتے ؟ یمین اور یذفون کا معنی الصفت : ٩٤۔ ٩٠ میں فرمایا : سو وہ پیٹھ موڑ کر ان کے پاس […]