حدیث نمبر :34 34روایت ہے عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو گواہی دے کہ اﷲ کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں اور یقینًا محمد اﷲ کے رسول ہیں اﷲ تعالٰی اس پر آگ حرام کرے گا ۱؎ شرح ۱؎ اس کی شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
سچا مسلمان کون
sulemansubhani نے Friday، 7 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :31 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں۔فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچا مسلمان وہ جس کے زبان و ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں ۱؎ اور سچا مؤمن وہ جس سے لو گ اپنے خون و مال میں مطمئن رہیں ۲؎ اسے ترمذی و نسائی نے روایت کیا ہے شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :28 روایت ہے حضرت ابوامامہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو کوئی اللہ کے لیے محبت و عداوت کرے اوراﷲ کے لئے دے اور روکے ۲؎ اس نے اپنا ایمان کامل کرلیا ۳؎ یہ حدیث ابوداؤد نے روایت کی شرح روایت ہے حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جنت میں لے جانے والے کام
sulemansubhani نے Friday، 7 September 2018 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :27 روایت ہے حضرت معاذ(ابن جبل)سے فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا ۱؎ یارسول اﷲ مجھے ایسا کام بتائیے جو مجھے جنت میں داخل اور دوزخ سے دور کردے ۲؎ فرمایا تم نے بڑی چیز پوچھی۳؎ ہاں جس پر اﷲ آسان کرے اُسے آسان ہے ۴؎ اﷲ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :26 روایت ہے عمر و ابن عاص سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں حضور کی خدمت میں حاضر ہوا عرض کیا کہ اپنا ہاتھ بڑھایئے تاکہ آپ کی بیعت کروں۲؎ آپ نے ہاتھ بڑھایا میں نے اپنا ہاتھ سمیٹ لیا ۳؎ فرمایا اے عمرویہ کیا میں نے عرض کیا کچھ شرط لگانا چاہتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :25 روایت ہے حضرت عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جوگواہی دے کہ اکیلے خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اس کا کوئی شریک نہیں اور محمداﷲ کے بندے اور رسول ہیں ۱؎ عیسٰے اﷲ کے بندے اور رسول اوراس کی بندی کے بیٹے ۲؎ اﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
مسلمان جنت میں جائیگا
sulemansubhani نے Thursday، 6 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :24 حضرت ابوذر ۱؎ سے فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ۲؎ حضور پر چٹا سفید کپڑا تھا اور سورہے تھے کچھ دیر بعد پھر آیا تو آپ جاگ چکے تھے فرمایا کہ نہیں ہے کوئی بندہ جو لَااِلٰہ الا اﷲ کہے ۳؎ پھر اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
آگ پر حرام فرمادے گا۔
sulemansubhani نے Wednesday، 5 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :23 روایت ہے حضرت انس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کجاوہ پر تھے معاذ حضور کے ردیف تھے حضور نے فرمایا اے معاذ عرض کیا حاضر ہوں یارسول اﷲ خدمت میں فرمایا اے معاذ عرض کیا یارسول اﷲ حاضر ہوں خدمت میں فرمایا اے معاذ عرض کیا حاضر ہو خدمت میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

حدیث نمبر :22 روایت ہے حضرت معاذ سے ۱؎ کہ میں ایک دراز گوش پر حضور کے پیچھے اس طرح سوار تھا کہ میرے آپ کے درمیان پالان کی لکڑی کے سوا کچھ نہ تھا ۲؎ حضور نے فرمایا کہ معاذ کیا جانتے ہو اﷲ کا حق اپنے بندوں پر کیا ہے اور بندوں کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
تکلیف دہ بات کو سنتے ہوئے صبر کرنے والا
sulemansubhani نے Wednesday، 5 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :21 اور روایت ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تکلیف دہ بات کو سنتے ہوئے صبر کرنے والا ۱؎ خدا سے بڑھ کر کوئی نہیں لوگ اس کے لئے اولاد کا دعویٰ کرتے ہیں پھر بھی وہ انہیں راحت و رزق دیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com