دل میں تقدیر کےمتعلق کچھ شکوک
sulemansubhani نے Thursday، 4 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :113 روایت ہے ابن دیلمی سے ۱؎ فرماتے ہیں میں ابی ابن کعب۲؎ کی خدمت میں حاضرہوا اورعرض کیامیرے دل میں تقدیر کےمتعلق کچھ شکوک پڑ گئے۳؎ مجھے کوئی حدیث سنائیے شاید اﷲ میرے دل سے وہ دور فرمادے۴؎ فرمایا اگرا ﷲ تعالٰی اپنے آسمانی اور زمینی بندوں کو عذاب دے تو وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرنے کا فیصلہ
sulemansubhani نے Tuesday، 2 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :108 روایت ہے مطر بن عکاس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب اﷲ تعالٰی کسی بندے کے متعلق کسی زمین میں مرنے کا فیصلہ فرمادیتا ہے تو اس کے لئے وہاں ضروری کام ڈال دیتا ہے ۲؎ (احمدوترمذی) شرح ۱؎ آپ سلمی ہیں،اہلِ کوفہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :107 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھ آدمی وہ ہیں جن پر میں نے اور اﷲ نے لعنت کی ۱؎ اور ہر نبی مقبول الدعاء ہے ۲؎ اﷲ کی کتاب میں زیادتی کرنے والا ۳؎ اﷲ کی تقدیر کا انکاری،جبرًا قبضہ جمانے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قدریوں کے ساتھ نشست
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :106 روایت ہے حضرت عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے قدریوں کے ساتھ نشست و برخاست نہ رکھو ۱؎ نہ ان سے کلام کی ابتداءکرو ۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ محبت اورمیل ملاپ کے طور پر تبلیغ یا مناظرہ کے لیے ٹھوس علماء کا اُن کے پاس جانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قدریہ فرقہ
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :105 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قدریہ فرقہ اس امت کا مجوسی ٹولہ ہے ۱؎ اگر بیمار پڑیں تو ان کی مزاج پرسی نہ کرو اور اگر مرجائیں تو ان کے جنازوں میں نہ جاؤ ۲؎ (احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ اُمت سے مراد اُمتِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دھنسنا اور صورتیں بگڑنا
sulemansubhani نے Sunday، 30 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :104 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ میری امت میں دھنسنا اور صورتیں بگڑنا ہوگا اور یہ تقدیر کے منکروں پر ہوگا ۱؎ اسے ابوداؤد نے روایت کیا ترمذی کی روایت اس کی مثل ہے۔ شرح ۱؎ ظاہر یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرجیہ اور قدریہ
sulemansubhani نے Sunday، 30 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :103 روایت ہے حضرت عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری امت کے دو گروہ ہیں ۱؎ جن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں مرجیہ اور قدریہ ۲؎ اسے ترمذی نے روایت کیا اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔ شرح ۱؎ اُمت سے مراد یا تو اُمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چارباتوں پر ایمان
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :102 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت تک بندہ مؤمن نہیں ہوتا جب تک چارباتوں پر ایمان نہ لائے گواہی دے کے اﷲ کے سواکوئی معبود نہیں اور میں اﷲ کا رسول ہوں مجھے اﷲنےحق کےساتھ بھیجا اورمرنے اورمرے بعد اٹھنے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دل کی مثال
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :101 روایت ہے ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دل کی مثال اس پر کی سی ہے جو میدانی زمین میں ہو جسے ہوائیں ظاہروباطن الٹیں پلٹیں ۱؎ (احمد) شرح ۱؎ دل گویا پَتّہ ہے دنیا بڑا میدان اورصحبتیں تیز ہوائیں اگر یہ پتہ کسی بھاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لوگوں کے دل
sulemansubhani نے Friday، 28 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :100 روایت ہےحضرت انس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ فرماتے تھے اے دلوں کے پھیرنے والے میرا دل اپنے دین پر ثابت رکھ ۱؎ میں نے عرض کیا یا نبی اﷲ ہم آپ پراورآپ کی تمام لائی ہوئی چیزوں پر ایمان لاچکے تو کیا اب بھی آپ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com