sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :54 روایت ہے عبداﷲ ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس میں ۱؎ چار عیوب ہوں وہ نرا منافق ہے۲؎ اورجس میں ایک عیب ہو ان میں سے اس میں منافقت کا عیب ہوگا جب تک کہ اُسے چھوڑ نہ دے جب امانت دی جائےتو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :53 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتےہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی تین علامتیں ہیں ۱؎ مسلم نے یہ زیادتی بھی بیان کی کہ اگر یہ روزہ رکھے،نماز پڑھے،اپنے کو مسلمان سمجھے۔پھرمسلم و بخاری متفق ہوگئے کہ جب بات کرے جھوٹ بولے،وعدہ کرے تو خلاف کرے،امانت دی جائے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 14 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :52 حضرت ابن عباس کی روایت میں یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ قاتل قتل کرنے کی حالت میں مؤمن ہو ۱؎ حضرت عکرمہ ۲؎ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس سے پوچھا کہ ان سے ایمان کیونکرنکل جاتا ہے آپ نے فرمایاایسے اور اپنی انگلیوں کوگتھی کردیاپھر انگلیوں کو نکالا۳؎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :51 روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں ہوتا کہ زانی زنا کرنے کی حالت میں مؤمن ہو ۱؎ اور نہ یہ کہ چور چوری کرنے کی حالت میں مؤمن ہو اور نہ یہ کہ شرابی شراب پینے کی حالت میں مؤمن ہو اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :50 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے سات ہلاکت کی چیزوں سے بچو۔لوگوں نے پوچھا حضور وہ کیا ہیں ؟ فرمایا اﷲ کے ساتھ شرک ۱؎ جادو ۲؎ ،اور ناحق اس جان کو ہلاک کرنا جو اﷲ نے حرام کی،اور سود خوری ۳؎ ،یتیم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :48 روایت ہے عبداﷲ ابن عمر و سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ شرک باﷲ،ماں باپ کی نافرمانی ۱؎ جان کا قتل، جھوٹی قسم ۲؎ بڑے گناہ ہیں اسے بخاری نےروایت کیا۔ شرح ۱؎ یعنی ان کے حقوق ادا نہ کرنا،یا ان کے جائزحکموں کی مخالفت کرنا،ماں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.
باب الكبائر وعلامات النفاق بڑے گناہوں اور نفاق کی علامتوں کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ گناہ کبیرہ یا تو وہ ہے جس کی ممانعت دلیل قطعی سے ثابت ہو،یا وہ جس پر شریعت نے کچھ سزا مقرر کی ہو،یا وہ جس سے دین کی توہین ہو،یا ہر گناہ چھوٹے گناہ کے لحاظ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :46 انہیں سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کامل ایمان کے متعلق ۱؎ پوچھافرمایا یہ ہے کہ تم اﷲ کے لئے محبت و عداوت کرو اور اپنی زبان کو اﷲ کے ذکر میں مشغول رکھو ۲؎ عرض کیا اور کیا یارسول اﷲ؟ فرمایا کہ لوگوں کے لئے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :45 روایت ہے حضرت معاذ ابن جبل سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جو اﷲ سے اس حال میں ملے کہ اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرتا ہو ۱؎ پانچوں نمازیں اور رمضان کے روزے ادا کرتا ہووہ بخشا جاوے گا۲؎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 September 2018 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :44 روایت ہے حضرت عمرو ابن عبسہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا کہ حضور اسلام میں آپ کے ساتھ کون کون ہے فرمایا ایک غلام ایک آزاد ۲؎ میں نے عرض کیا اسلام کیا ہے ۳؎ فرمایا اچھی بات کرنا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »