عذاب قبر سے اﷲ کی پناہ مانگو
sulemansubhani نے Friday، 12 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :127 روایت ہے حضرت زیدابن ثابت سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بنی نجار کے باغ میں اپنے خچر پرسوار تھے۲؎ اور ہم حضور کے ساتھ تھے کہ اچانک آپ کا خچر بدکا ۳؎ قریب تھا کہ آپ کو گرادیتا ناگاہ وہاں پانچ چھ قبریں تھیں حضور نے فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہود و نصاری بھی عذاب قبر کے قائل ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 11 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :126 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ ایک یہودی عورت ان کی خدمت میں حاضرہوئی ۱؎ اور اس نے عذاب قبر کا ذکر کیا۲؎ اور آپ سے عرض کیا اﷲ تمہیں عذاب قبر سے بچائے تب حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عذابِ قبر کے متعلق پوچھا۳؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :125 روایت ہے عبداﷲ ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے جب کوئی مرجاتا ہے تو صبح شام اس پر اس کا ٹھکانا پیش کیا جاتا رہتا ہے ۱؎ اگر جنتی ہے تو جنت کا ٹھکانہ اور اگر دوزخیوں میں سے ہے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردے سنتے ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :124 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے ۱؎ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں۲؎ پھر کہتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر میں پوچھ گچھ
sulemansubhani نے Tuesday، 9 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :123 روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے ۱؎ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا مسلمان سے جب قبر میں پوچھ گچھ ہوتی ہے تو وہ گواہی دے اٹھتا ہے کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد اﷲ کے رسول ہیں۲؎ تو یہ ہی رب کا فرمان ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بکری کا زہر آلودہ گوشت
sulemansubhani نے Tuesday، 9 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :122 روایت ہے حضرت اُم سلمہ سے ۱؎ انہوں نے عرض کیا کہ یارسول اﷲ آپ کو ہرسال اس زہریلی بکری کی تکلیف ہوتی ہے جو آپ نے(خیبرمیں)کھالی تھی ۲؎ فرمایا مجھے اس کے سوا کچھ نہیں پہنچی جو میرے مقدر میں اس وقت لکھ دی گئی جب حضرت آدم اپنے خمیر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جبلی عادت
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :121 روایت ہے حضرت ابودراء سے فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تھے اور جو کچھ ہوتا ہے اس کا تذکرہ کررہے تھے ۱؎ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل گیا تو مان لو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نعمان پہاڑ یعنی عرفات میں عہد لیا
sulemansubhani نے Sunday، 7 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :119 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں اﷲ تعالٰی نے پشت آدم سے نعمان یعنی عرفات میں عہد لیا ۱؎ اس طرح کہ ان کی پشت سے ساری اولاد نکالی انہیں حضرت آدم کے ساتھ چیونٹیوں کی طرح بکھیردیا ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیمار پُرسی
sulemansubhani نے Sunday، 7 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :118 روایت ہےحضرت ابی نضرہ سے ۱؎ کہ حضور کے صحابہ میں سے ایک صاحب جنہیں ابوعبداﷲ کہا جاتا تھا ان کی بیمار پُرسی کے لیئے ان کے دوست گئے وہ رو رہے تھے۲؎ تو یہ حضرات بولے کیوں روتے ہو؟کیا تم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہ فرمایا تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :117 روایت ہے حضرت ابودرداء سے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرمایا جب اﷲ نے آدم کو پیدا کیا تو انکے داہنے کندھے پر دستِ قدرت لگایا جس سے سفید رنگ کی اولاد چیونٹیوں کی طرح نکالی اور ان کے بائیں کندھے پر مارا تو کالی اولاد کوئلے کی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com