مغالطہ( Paradox ) سے کیا مراد هے؟
sulemansubhani نے Wednesday، 16 September 2020 کو شائع کیا.
👍 شاگردوں نے استاد سے پوچها : مغالطہ( Paradox ) سے کیا مراد هے؟ استاد نے کہا: اس کے لیے ایک مثال پیش کرتا ہوں. دو مرد میرے پاس آتے ہیں. ایک صاف ستهرا اور دوسرا گندا. میں ان دونوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ غسل کرکے پاک و صاف ہو جائیں. اب آپ […]