سیدنا حضرت عثمان غنی رضی الله تعالیٰ عنه کے وہ فضائل جن میں وہ خاص ہیں
sulemansubhani نے Thursday، 13 September 2018 کو شائع کیا.
سیدنا حضرت عثمان غنی رضی الله تعالیٰ عنه کے وہ فضائل جن میں وہ خاص ہیں !! ١- آپ نبی کریم صلی الله علیه وسلم کے دوہرے داماد تھے اور اسی سبب آپ کو “ذوالنورین” کہا جاتا ہے۔ (السنن الكبرى للبيهقي: 72/7, صحيح) ۲- آپ نے جاھلیت میں بھی نہ کبھی گیت گایا، نہ اس […]