محفوظات برائے 16th March 2019 ء
تاریخ پہ تاریخ
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

تاریخ پہ تاریخ ۔۔۔ تاریخ پہ تاریخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آج علامہ خادم حسین رضوی کی پیشی تھی لیکن جج کی غیرحاضری کے باعث ان کے کیس کی سماعت نہ ہوسکی اور علامہ خادم حسین رضوی کو 30 مارچ کی نئی تاریخ دے دی گئی علامہ خادم حسین رضوی پر قائم مقدمات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آہ ! سانحہ کرائس چرچ 
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

😡آہ ! سانحہ کرائس چرچ 😡 ✒ از قلم شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی خالد محمود صاحب مہتمم ادارہ معارف القران کشمیر کالونی کراچی عمر أبو ريشة شامی شاعر ہیں ان کے ایک ” نوحہ ” بعنوان أمتي ( او میری قوم ) کے چند اشعار اور ان کی اردو ترجمانی پیش خدمت ہے ۔ فقیر خالد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اٹھیں کہاں ہیں غلامان احمد عربی
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

اٹھیں کہاں ہیں غلامان احمد عربی ہم احتجاج و مذمت کے ہو گئے خوگر وہ کررہے ہیں منظم طرح سے نسل کشی مظاہروں سے نہیں اب اکھڑنے والا کچھ جو ہو سکے تو کرو ٹھوس حکمت عملی یہ عہد ‘جیسے کو تیسا’ دکھانے والا ہے اگر سوال ہو ترکی ، جواب دو ترکی یہ نفسیات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیوزی لینڈ دہشت گردی اور مغرب کا دہرا معیار مرشد کریم علامہ شاہ تراب الحق رح اکثر اپنے خطاب میں ایک تمثیل بیان کیا کرتے تھے کے ایک شخص کا ایم اے جناح روڈ پر ایکسیڈنٹ ہو گیا وہ تھانے میں رپورٹ درج کرانے پہنچا کے اسے بس نے ٹکر مار کر زخمی کردیا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مزارات اور چندہ بکس
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

جب بھی کسی مزار پر حاضری دیں براہِ کرم وہاں لگے چندہ بکس میں چندہ مت ڈالیں بلکہ خود اپنے ہاتھ سے وہ رقم اُس بزرگ کے ایصالِ ثواب کسی مسجد مدرسے یا غریب انسان پر صرف کریں اللہ آپ کو برکات عطا فرمائے یاد رکھیں مزارات پر لگے چندہ بکسز سے اربوں روپے حاصل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاش غائب ہوگئی
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر173: لاش غائب ہوگئی حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:” میں ایک متقی وپرہیزگار شخص کے جنازہ میں شریک ہوا۔ اسے بصرہ کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔ تدفین کے بعد لوگ اپنے اپنے گھروں کی طرف چلے گئے اور میں قریبی جنگل کی طرف چلا گیا۔ وہاں اللہ عزوجل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کنپٹیوں اور کانوں کا ایک بار مسح
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :393 روایت ہے حضرت ربیع بنت معوذ سے ۱؎ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو فرماتے دیکھا تو آپ نے اپنے اگلے پچھلے حصہ،سر کا اور کنپٹیوں اور کانوں کا ایک بار مسح کیا۲؎ اور ایک روایت میں ہے کہ آپ نے وضو کیا تو اپنی انگلیاں اپنے کانوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سر و کانوں کا مسح
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :392 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر و کانوں کا مسح فرماتے تھے اندرونی کانوں کا کلمہ کی انگلیوں سے ۱؎ بیرونی کا اپنے انگوٹھوں سے۲؎(نسائی) شرح ۱؎ کلمہ کی انگلی کہ کفار عرب سبابہ کہتے تھے،یعنی گالیاں دینے والی انگلی،چونکہ گالی گلوچ کرتے وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دم توڑتی چیخیں
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

دم توڑتی چیخیں ہم بالکل نہیں چیخیں گے، نہ شور شرابا کریں گے کیوں کہ ہم مباح الدم ہیں، ہمارا وجود مٹی کا کھلونا ہے جسے من میں آئے ہم سے کھیل کر ہمیں توڑ دے، ہمیں بالکل درد نہیں ہوتا کیونکہ ہم مسلمان ہیں، ہم تو دوسروں کو رلاتے ہیں ہماری آنکھوں میں آنسو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوالات قبر سریانی زبان میں ہوں گے
sulemansubhani نے Saturday، 16 March 2019 کو شائع کیا.

سوالات قبر سریانی زبان میں ہوں گے امام اہل سنت، اعلی حضرت رحمہ اللہ تعالی سے عرض کیا گیا کہ مرنے کے وقت سے زبان عربی ہو جاتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس بارے میں تو کچھ حدیث میں ارشاد نہیں ہوا- حضرت سیدی عبد العزيز دباغ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com