وَلِلّٰهِ الۡمَشۡرِقُ وَالۡمَغۡرِبُ ۚ فَاَيۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡهُ اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِيۡمٌ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 115
sulemansubhani نے Sunday، 2 September 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلِلّٰهِ الۡمَشۡرِقُ وَالۡمَغۡرِبُ ۚ فَاَيۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡهُ اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ وَاسِعٌ عَلِيۡمٌ
اور مشرق اور مغرب اللہ ہی کے لیے ہیں ‘ تم جہاں کہیں بھی منہ کرو گے وہی اللہ کی طرف منہ کرو گے ‘ بیشک اللہ بڑی وسعت والا ‘ بہت علم والا ہے
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 115