وَاِذِ ابۡتَلٰٓى اِبۡرٰهٖمَ رَبُّهٗ بِكَلِمٰتٍ فَاَتَمَّهُنَّ ؕ قَالَ اِنِّىۡ جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا ؕ قَالَ وَمِنۡ ذُرِّيَّتِىۡ ؕ قَالَ لَا يَنَالُ عَهۡدِى الظّٰلِمِيۡنَ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 124
sulemansubhani نے Tuesday، 4 September 2018 کو شائع کیا.
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذِ ابۡتَلٰٓى اِبۡرٰهٖمَ رَبُّهٗ بِكَلِمٰتٍ فَاَتَمَّهُنَّ ؕ قَالَ اِنِّىۡ جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا ؕ قَالَ وَمِنۡ ذُرِّيَّتِىۡ ؕ قَالَ لَا يَنَالُ عَهۡدِى الظّٰلِمِيۡنَ
اور جب کئی باتوں میں ابراہیم کی ان کے رب نے آزمائش کی تو انہوں نے ان (سب) کو پورا کردیا ‘ اللہ نے فرمایا : بیشک میں تم کو (تمام) لوگوں کا امام بنانے والا ہوں ‘ (ابراہیم نے) کہا : اور میری اولاد سے بھی اللہ نے فرمایا : میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 124