اِنِّىۡ وَجَّهۡتُ وَجۡهِىَ لِلَّذِىۡ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ حَنِيۡفًا وَّمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَۚ ۞- سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 79
sulemansubhani نے Sunday، 16 June 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنِّىۡ وَجَّهۡتُ وَجۡهِىَ لِلَّذِىۡ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ حَنِيۡفًا وَّمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَۚ ۞
ترجمہ:
میں نے اپنا رخ اس ذات کی طرف کرلیا ہے جس نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا ہے جب کہ میں باطل مذاہب سے اعراض کرنے والا ہوں، اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔
القرآن – سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 79
ٹیگز:-
شرک , الأنعام , القرآن , رخ , باطل , سورہ الانعام , مذاہب , آسمانوں , زمینوں , Tibyan ul Quran , ذات , Allama Ghulam Rasool Saeedi , اعراض , Quran , نہیں , تبیان القرآن , Al-An'am