لَاُقَطِّعَنَّ اَيۡدِيَكُمۡ وَاَرۡجُلَكُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 124
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَاُقَطِّعَنَّ اَيۡدِيَكُمۡ وَاَرۡجُلَكُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَ ۞
ترجمہ:
میں ضرور تمہارے ہاتھوں اور پاؤں کو مخالف جانبوں سے کاٹ دوں گا پھر میں ضرور تم سب کو سولی پر چڑھاؤں گا
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 124
ٹیگز:-
سورہ الاعراف , پاؤں , ہاتھوں , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , سولی