كَاَنۡ لَّمۡ يَغۡنَوۡا فِيۡهَا ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُوۡدُ ۞- سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 95
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَاَنۡ لَّمۡ يَغۡنَوۡا فِيۡهَا ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُوۡدُ ۞
ترجمہ:
گویا وہ ان گھروں میں کبھی آباد ہی نہ ہوئے تھے۔ سنو دھتکار ہو اہل مدین کے لیے جیسے پھٹکار تھی ثمود کے لیے۔
القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 95