قَالُوۡا وَاَقۡبَلُوۡا عَلَيۡهِمۡ مَّاذَا تَفۡقِدُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 71
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا وَاَقۡبَلُوۡا عَلَيۡهِمۡ مَّاذَا تَفۡقِدُوۡنَ ۞
ترجمہ:
انہوں نے ان کی طرف متوجہ ہو کر پوچھا تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے ؟
القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 71