سَلٰمٌ عَلَيۡكُمۡ بِمَا صَبَرۡتُمۡ فَنِعۡمَ عُقۡبَى الدَّارِؕ ۞- سورۃ نمبر 13 الرعد آیت نمبر 24
sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَلٰمٌ عَلَيۡكُمۡ بِمَا صَبَرۡتُمۡ فَنِعۡمَ عُقۡبَى الدَّارِؕ ۞
ترجمہ:
تم پر سلامتی ہو، کیونکہ تم نے صبر کیا پس آخرت کا گھر کیسا اچھا ہے !
القرآن – سورۃ نمبر 13 الرعد آیت نمبر 24