وَجَعَلُوۡا لِلّٰهِ اَنۡدَادًا لِّيُـضِلُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِهٖؕ قُلۡ تَمَتَّعُوۡا فَاِنَّ مَصِيۡرَكُمۡ اِلَى النَّارِ ۞- سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 30
sulemansubhani نے Monday، 4 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَجَعَلُوۡا لِلّٰهِ اَنۡدَادًا لِّيُـضِلُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِهٖؕ قُلۡ تَمَتَّعُوۡا فَاِنَّ مَصِيۡرَكُمۡ اِلَى النَّارِ ۞
ترجمہ:
اور انہوں نے اللہ کے لیے شریک قرار دیے تاکہ لوگوں کو اس کے راستے سے گمراہ کریں آپ کہیے تم عارضی نفع اٹھالو کیونکہ انجام کارتم نے دوزخ کی طرف لوٹنا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 30
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ ابراهيم