اُدۡخُلُوۡهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 46
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُدۡخُلُوۡهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
ان سے کہا جائے گا تم ان میں بےخوف ہو کر سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 46