قَالَ هٰٓؤُلَاۤءِ بَنٰتِىۡۤ اِنۡ كُنۡـتُمۡ فٰعِلِيۡنَؕ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 71
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ هٰٓؤُلَاۤءِ بَنٰتِىۡۤ اِنۡ كُنۡـتُمۡ فٰعِلِيۡنَؕ ۞
ترجمہ:
(لوط نے کہا یہ میری قوم کی) بیٹیاں ہیں ان سے نکاح کرلو اگر تم کچھ کرنے والے ہو۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 71