اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَيۡهِ فَقَالُوۡا سَلٰمًاؕ قَالَ اِنَّا مِنۡكُمۡ وَجِلُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 52
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَيۡهِ فَقَالُوۡا سَلٰمًاؕ قَالَ اِنَّا مِنۡكُمۡ وَجِلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
جب وہ ان کے پاس گئے تو انہوں نے کہا سلام ! ابراہیم نے کہا بیشک ہم تم سے ڈر رہے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 52