وَعَلَى الَّذِيۡنَ هَادُوۡا حَرَّمۡنَا مَا قَصَصۡنَا عَلَيۡكَ مِنۡ قَبۡلُۚ وَمَا ظَلَمۡنٰهُمۡ وَلٰـكِنۡ كَانُوۡۤا اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 118
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَعَلَى الَّذِيۡنَ هَادُوۡا حَرَّمۡنَا مَا قَصَصۡنَا عَلَيۡكَ مِنۡ قَبۡلُۚ وَمَا ظَلَمۡنٰهُمۡ وَلٰـكِنۡ كَانُوۡۤا اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور صرف یہودیوں پر ہم نے ان چیزوں کو حرام کیا ہے جو ہم پہلے آپ سے بیان کرچکے ہیں، اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے۔
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور صرف یہودیوں پر ہم نے ان چیزوں کو حرام کیا ہے جو ہم پہلے آپ سے بیان کرچکے ہیں، اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود اپنی جانوں پر طلم کرتے تھے۔ (النحل : ١١٨)
اس آیت کی تفسیر کے لیےالنساء : ١٦٠، اورالانعام : ١٤٦ کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 118
ٹیگز:-
جانوں , بیان , چیزوں , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , حرام , ظلم , یہودیوں , سورہ النحل