فَاَرَادَ اَنۡ يَّسۡتَفِزَّهُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰهُ وَ مَنۡ مَّعَهٗ جَمِيۡعًا ۞- سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 103
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَرَادَ اَنۡ يَّسۡتَفِزَّهُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰهُ وَ مَنۡ مَّعَهٗ جَمِيۡعًا ۞
ترجمہ:
پس فرعون نے بنو اسرائیل کو اس سرزمین سے نکالنے کا ارادہ کیا، سو ہم نے فرعون اور اس کے ساتھیوں کو ایک ساتھ غرق کردیا۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 103
ٹیگز:-
Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الاسراء , سورہ بنواسرائیل , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi