أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَقَدۡ كَذَّبُوۡا فَسَيَاۡتِيۡهِمۡ اَنۡۢـبٰٓــؤُا مَا كَانُوۡا بِهٖ يَسۡتَهۡزِءُوۡنَ ۞

ترجمہ:

سو انہوں نے تکذیب کی پس ان کے پاس عنقریب اس چیز کی خبریں آجائیں گی جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 6