أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اِنِّىۡ لِعَمَلِكُمۡ مِّنَ الۡقَالِيۡنَؕ‏ ۞

ترجمہ:

لوط نے کہا میں تمہارے کام کی وجہ سے تم سے سخت ناراض ہوں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 168