أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

رُدُّوۡهَا عَلَىَّ ؕ فَطَفِقَ مَسۡحًۢا بِالسُّوۡقِ وَ الۡاَعۡنَاقِ ۞

ترجمہ:

تو اس نے حکم دیا کہ ان (گھوڑوں) کو دوبارہ میرے سامنے لائو، پھر وہ ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے لگے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 33