أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا‌ؕ اِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِيۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:

ہمارے پاس سے ایک حکم (کا فیصلہ کیا جاتا ہے) بیشک ہم ہی (رسولوں کو) بھیجنے والے ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 44 الدخان آیت نمبر 5