ذُوۡ مِرَّةٍؕ فَاسۡتَوٰىۙ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 6
sulemansubhani نے Wednesday، 1 December 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذُوۡ مِرَّةٍؕ فَاسۡتَوٰىۙ ۞
ترجمہ:
بہت زبردست نے پھر اللہ نے استواء فرمایا
القرآن – سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 6