محفوظات برائے December 2022 ء
دوسرے کیلئے ڈسٹ بِن نہ بنیں
sulemansubhani نے Thursday، 29 December 2022 کو شائع کیا.

“دوسرے کیلئے ڈسٹ بِن نہ بنیں” (تحریر :شیخ علی طنطاوی رحمـــهُ اللّٰه) میں ٹیکسی میں جا رہا تھا. ہم سڑک پر اپنی لائن میں تھے۔ اچانک ایک کار پارکنگ سے ایک شخص انتہائی تیزی سے گاڑی لے کر روڈ پر چڑھ دوڑا. قریب تھا کہ اسکی گاڑی ہماری ٹیکسی سے ٹکراجاتی لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

“ امریکہ و یورپ آنے کے خواہشمند توجہ فرمائیں “ کل رات فیس بُک پر ایک ویڈیو دیکھی ، یوکے 🇬🇧 میں ایک نوجوان لڑکے کو تیرہ سالہ بچی کے ساتھ فحش گفتگو ، فحش تصاویر اور ملاقات کے لئے بلانے پر “ چائلڈ ابیوز “ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا . نوجوان جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
میلاد مسیح
sulemansubhani نے Monday، 26 December 2022 کو شائع کیا.

جی ہاں آج عیسائی میلاد مسیح منا رہے ہیں ہر چند کہ لوقا کی انجیل کے باب 2 اور آیات 5 تا 10 ولادتِ مسیح کے بارے لکھا جب قیصر اگستس نے مردم شماری کے لئے یروشلم میں سب کو طلب کیا تو سیدہ مریم بھی یوسف نجار کے ساتھ آئیں تو سرائے بھر چکی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دعوت اسلامی پر ایک نظر اور میرا تجزیہ
sulemansubhani نے Sunday، 25 December 2022 کو شائع کیا.

دعوت اسلامی پر ایک نظر اور میرا تجزیہ ۔سب سے پہلی بات جو کہنا ضروری ھے کہ میرا تعلق کسی بھی مذہبی جماعت سے نہیں ھے اور نہ ہی میں آج تک کسی بھی مذہبی جماعت کا رکن یا ممبر رھا ھوں اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا کوئی ارادہ ھےمیں اگر سمجھتا ھوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عمرے کا مختصر طریقہ
sulemansubhani نے Monday، 12 December 2022 کو شائع کیا.

تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور (عمرے کا مختصر طریقہ) 1.. عمرہ فرض نہیں ہے، یہ نفلی عبادت ہے جو کسی بھی مہینے میں مکہ مکرمہ میں حاضر ہو کر کیا جاسکتا ہے۔ عمرے کے لیے جانے والوں کو میقات سے گزرتے ہوئے احرام باندھنا ہوتا ہے۔ میقات مکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ناموس رسالت اور فکر سراواں: ایک جائزہ
sulemansubhani نے Sunday، 11 December 2022 کو شائع کیا.

ناموس رسالت اور فکر سراواں: ایک جائزہ________ غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی _________گذشتہ دنوں سراواں کے غیر اعلانیہ ترجمان صاحب نے علماے دیوبند کو شان رسالت میں “شدید نامناسب” کلمات کے استعمال کا مجرم مان کر بھی “علیہم الرحمہ” قرار دیا تھا۔اسی پر ہم نے ایک تحریر لکھ کر طبقہ سراواں سے کچھ سوال پوچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حضرت امیر معاویہؓ پر ایک روایت کے حوالے سے شراپ پینے کے الزام کی حقیقت اور روایت کی تحقیقازقلم : اسد الطحاوی الحنفی البریلوی اس فحش الزام کو ثابت کرنے کے لیے مذکورہ روایت پیش کی جاتی ہے جو کہ مسند احمد میں ہے : ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺯﻳﺪ ﺑﻦ ﺍﻟﺤﺒﺎﺏ، ﺣﺪﺛﻨﻲ ﺣﺴﻴﻦ، ﺣﺪﺛﻨﺎ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﺑﻦ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور (شہنشاہ کائنات ﷺ کی بارگاہ اقدس میں حاضری کے آداب) 1.. حج و عمرہ سے قبل یا بعد مدینہ طیبہ میں شہنشاہ کائنات ، رحمۃ للعالمین ، خاتم النبیین شفیع المذنبین ، سید المرسلین، سیدنا محمد رسول اللہﷺ کی بارگاہ میں حاضری عشق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے
sulemansubhani نے Monday، 5 December 2022 کو شائع کیا.

واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے ________________________________________________ہمارے ادھر ایک کہاوت ہے کہ کھیرا چوری کرے یا ہیرا، چور چور ہوتا ہے۔تاہم اس میں ایک چیز کا ذکر ضروری ہے کہ چوری کی دونوں قسمیں شرع و سماج کے نزدیک ایک جرم ہیں۔ مگر دونوں کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہے۔دونوں کی سنگینی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بوڑھے والد کی شادی
sulemansubhani نے Saturday، 3 December 2022 کو شائع کیا.

بوڑھے والد کی شادی ۔۔۔۔۔۔۔تحریر :محمد اسمٰعیل بدایونی (ایک سماجی مسئلہ پر چشم کشا تحریر )فون کی بیل مسلسل بج رہی تھی ۔۔۔۔ اتنی رات گئے کون کال کررہا ہے ؟میں نے آنکھیں ملتے ہوئے موبائل فون اٹھایا ارسلان کی کال اس وقت !!!!!ارسلان میری مسجد کا پکا نمازی تھا اس کی اس وقت کال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com