اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 15
sulemansubhani نے Sunday، 14 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَ ۞
ترجمہ:
جب اس کے سامنے ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو کہتا ہے : یہ تو پہلے لوگوں کے جھوٹے قصے ہیں.
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 15