فَانۡطَلَقُوۡا وَهُمۡ يَتَخَافَتُوۡنَۙ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 23
sulemansubhani نے Monday، 15 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَانۡطَلَقُوۡا وَهُمۡ يَتَخَافَتُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
پھر وہ چپکے چپکے باتیں کرتے ہوئے چل پڑے.
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 23