قَالُوۡا سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيۡنَ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 29
sulemansubhani نے Monday، 15 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا : ہمارا رب سبحان ہے بیشک ہم ظالم تھے.
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 29