سَنَدۡعُ الزَّبَانِيَةَ – سورۃ نمبر 96 العلق آیت نمبر 18
sulemansubhani نے Monday، 15 December 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَنَدۡعُ الزَّبَانِيَةَ ۞
ترجمہ:
ہم بھی عنقریب دوزخ کے مقرر کردہ فرشتوں کو بلائیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 96 العلق آیت نمبر 18