وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ – سورۃ نمبر 113 الفلق آیت نمبر 3
sulemansubhani نے Saturday، 31 January 2026 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ ۞
ترجمہ:
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے
القرآن – سورۃ نمبر 113 الفلق آیت نمبر 3