۳۹۳ – قَالَ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا  حُمَيْدٌ قَالَ حَدَّتَنَا أَنَسُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ علیہ وَسَلَّمَ۔

 امام بخاری روایت کرتے ہیں: ابن ابی مریم نے کہا: ہمیں یحیی نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں حمید نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا: ہمیں حضرت انس رضی الله عنہ نے حدیث بیان کی از نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔

یہ حدیث بھی معلق ہے اور یہ وہی حدیث ہے جس کی میمون بن سیاہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی تھی اس حدیث کی شرح صحیح البخاری: ۳۹۱ میں کر دی گئی ہے۔