sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 643 روایت ہےحضرت عمارہ ابن رویبہ سے کہ آپ نے بشر ابن مروان کو منبر پر اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے دیکھا تو فرمایا کہ اﷲ تعالٰی ان دونوں ہاتھوں کو خراب کرے میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اس سے زیادہ نہ کرتے تھے کہ اپنے ہاتھ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 642 روایت ہے حضر ت کعب ابن عجرہ سے کہ آپ مسجد میں آئے اور عبدالرحمان ابن ام حکم بیٹھ کر خطبہ پڑھ رہا تھا ۱؎ فرمایا کہ اس خبیث کو دیکھو بیٹھ کر خطبہ پڑھ رہا ہے حالانکہ رب تعالٰی نے فرمایا کہ جب وہ تجارت یا کھیل کود دیکھتے ہیں تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 641 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے فرماتےہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوکر خطبہ پڑھتے تھے ۱؎ پھر بیٹھ جاتے تھے پھرکھڑے ہوتے تو کھڑے کھڑے خطبہ پڑھتے جوتمہیں خبردے کہ آپ بیٹھ کرخطبہ پڑھتے تھے وہ جھوٹا ہے خدا کی قسم میں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 640 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعودسے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پرکھڑے ہوتےتو ہم آپ کی طرف اپنے منہ کرلیتے ۱؎(ترمذی)اورترمذی نے فرمایاکہ اس حدیث کو ہم صرف محمد ابن فضل کی حدیث سے ہی پہنچانتےہیں اور وہ ضعیف ہے حدیث بھول جاتاہے۔ شرح ۱؎ اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 639 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو خطبے پڑھتے تھے جب منبر پر چڑھتے تو اولًا بیٹھتے تھے ۱؎ حتی کہ فارغ ہوجاتے یعنی مؤذن،پھر کھڑے ہوتے تو خطبہ پڑھتے پھربیٹھتے اور کلام نہ کرتے پھرکھڑے ہوتے خطبہ پڑھتے۲؎(ابوداؤد) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 638 روایت ہےحضرت ابوہریرہ سےفرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت نمازکی پائی اس نے نماز پالی ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ یہاں نماز سے مراد نماز جمعہ ہے اگرچہ الفاظِ حدیث میں جمعہ کا ذکر نہیں اور مطلب یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 637 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ پڑھتے ہوئے فرمایا کہ جب تم میں سےکوئی جمعہ کے دن اس حال میں آئے کہ امام خطبہ پڑھناچاہتا ہوتو دو رکعتیں پڑھ لے اور ان میں اختصار کرے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ ان دو رکعتوں سے مراد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 636 روایت ہے حضرت عمرو ابن حریث سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن اس حال میں خطبہ دیا کہ آپ پرسیاہ عمامہ تھا جس کے دونوں کنارے اپنے دونوں کندھوں کے نیچے لٹکائےتھے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ اس حدیث سے چند مسئلےمعلوم ہوئے:کہ ایک یہ کہ خطبہ ونمازعمامہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 635 روایت ہےحضرت ام ہشام بنت حارثہ ابن النعمان سے فرماتی ہیں کہ میں نے سورۂ ق والقرآن المجید رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پاک سے ہی یاد کی جسے آپ ہرجمعہ کو منبر پر پڑھتےتھے جب کہ لوگوں کوخطبہ فرماتے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ اس طرح کہ کسی خطبہ میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 634 روایت ہے حضرت یعلیٰ ابن امیہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ آیت پڑھتے سنا”وَنَادَوْایٰمٰلِکُ”الخ ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس آیت میں اس پکار کا ذکر ہے جوجہنمی عذاب سے تنگ آکر مالک سے فریادکریں گے۔اس سےمعلوم ہوا کہ خطبہ میں ڈرانے والی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-