sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 669 روایت ہےحضرت سعید ابن العاص سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازعیدوبقر عیدمیں تکبیریں کیسے کہتے تھے تو ابوموسیٰ نے فرمایا کہ آپ نمازجنازہ کی طرح چارتکبیریں کہتے تھے۲؎ حضرت حذیفہ نے کہا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 668 روایت ہے حضرت جعفر ابن محمد سے(ا رسلًا)۱؎ کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم اورحضرات ابوبکروعمرنے عیدوں اور استسقاء میں سات اور پانچ تکبیریں کہیں اورخطبے سے پہلےنماز پڑھی اورقرأت اونچی کی ۲؎(شافعی) شرح ۱؎ آپ کا نام جعفر،لقب صادق ہے،آپ کے والدمحمد،لقب باقر،ان کے والدعلی ابن حسین،یعنی امام زین العابدین لہذا آپ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 667 روایت ہے حضرت کثیر ابن عبداﷲ سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روای ۱؎ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازعیدین کی پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری میں قرأت سے پہلے پانچ ۲؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی)۳؎ شرح ۱؎ جن کا نام عمر ابن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 666 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن نہ جاتے تھے حتی کہ کچھ کھالیتے اور بقرعید کے دن نہ کھاتے حتی کہ نماز پڑھ لیتے ۱؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی) شرح ۱؎ معلوم ہوا کہ عید کے دن کھاکر جانا اور بقرعید کے دن آکرکھانا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 665 روایت ہےحضرت انس سےفرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینے میں تشریف لائے ا ور اہل مدینہ کے دو دن تھے جن میں وہ کھیلتے تھے فرمایا یہ دو دن کیسے ہیں وہ بولے کہ ہم ان دنوں میں زمانہ جاہلیت میں کھیلتے تھے ۱؎ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 664 روایت ہےحضرت ابن عمرسے فرماتےہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں ذبح اورنحر فرماتے تھے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ تاکہ لوگ آپ کو قربانی کرتے ہوئے دیکھیں اور اس کا طریقہ سیکھ لیں اور چونکہ فقراء وہاں جمع ہیں ان میں تقسیم کرنے میں آسانی ہو۔خیال رہے کہ حلقوم اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 663 روایت ہے حضرت براءسے فرماتےہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز سے پہلے ذبح کرے وہ اپنے لیے ذبح کرتا ہے جو نماز کے بعد ذبح کرے اس کی قربانی پوری ہوگئی اور اس نے مسلمانوں کا طریقہ پالیا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح روایت ہے حضرت براءسے فرماتےہیں فرمایا رسول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 662 روایت ہے حضرت جندب ابن عبداﷲ بجلی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو نماز سے پہلے ذبح کرے وہ اس کی جگہ دوسری ذبح کرے اورجس نے ہمارے نماز پڑھنے تک ذبح نہ کیا ہو وہ اﷲ کے نام پر ذبح کرے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 661 روایت ہے حضرت براء سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بقرعید کے دن ہمیں خطبہ سنایا تو فرمایا کہ آج اس دن میں جس چیز سے ہم شروع کریں گے وہ یہ ہے کہ ہم نماز پڑھیں پھر لوٹیں تو قربانی کریں ۱؎ جس نے ایسا کیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 660 روایت ہےحضرت جابرسے فرماتےہیں کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ کے رستے میں اختلاف کرتے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یعنی عیدگاہ جاتے اور راستے سے واپس ہوتے دوسرے راستہ سےتاکہ دونوں راستوں کو برکت حاصل ہواور دونوں طرف کے باشندے آپ سے فیض پائیں،اور ہرطرف کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-